خواجہ الطاف حسین حالی (1837ء–1914ء) پانی پت میں پیدا ہوئے اور وہیں وفات پائی۔ دہلی میں غالب کی صحبت میں رہے اور بعد میں سر سید احمد خان کے قریبی رفیق بنے۔ وہ شاعر، نقاد اور سوانح نگار تھے۔ ان کی طویل نظم مسدسِ حالی (1879ء) اردو کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی تصانیف میں شمار ہوئی۔ ان کی کتاب مقدمۂ شعر و شاعری کو جدید اردو تنقید کا نقطۂ آغاز مانا جاتا ہے، اور یادگارِ غالب آج بھی غالب کی مستند سوانح سمجھی جاتی ہے۔
No poetry found